مزار حافظ شیرازی اور اس سے منسلک حافظیہ ہال  ایسی دو  یادگار عمارتیں ہیں جو شیراز شہر میں قائم ہیں۔  یہ عمارتیں حافظ  کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جو فارسی  زبان کے ایک قد آور شاعر تھے۔ ان عمارتوں کو 1935ء میں تعمیر کیا گیا جن کا نقشہ ایک فرانسیسی انجینئر نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ مقام شیراز کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔

Hafezieh (Tomb of Hafez)
Hāfezieh
Hafezieh (Tomb of Hafez)
The pavilion over the tomb of Hafez, with the memorial hall in the background
مقام شیراز, ایران
نمونہ ساز André Godard
تاریخِ تکمیل 1935
وقف شدہ حافظ شیرازی
متناسقہ 29°37′31.45″N 52°33′29.95″E / 29.6254028°N 52.5583194°E / 29.6254028; 52.5583194