دو مربع میٹرکس A اور B کو مشابہ کہا جاتا ہے اگر ایک "الٹ ممکن" میٹرکس P ہو جبکہ

یا

خصوصیات ترمیم

  • میٹرکس B کو الٹانا اس صورت ممکن ہے اور صرف اسی صورت ممکن ہے (اگر بشرط اگر)، جب   کو الٹانا ممکن ہو۔
  • میٹرکس B اور  کے دترمینان برابر ہوتے ہیں۔
  • میٹرکس B اور   کا رتبہ برابر ہوتا ہے۔
  • میٹرکس B اور   کی ویژہ قیمت برابر ہوتی ہیں۔
  • میٹرکس B اور   کے ویژہ کثیر رقمی برابر ہوتے ہیں۔

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات