مشرقی سلاوی زبانیں (East Slavic languages) سلاوی زبانوں کے تین علاقائی ذیلی گروہوں میں سے ایک ہے جو مشرقی یورپ میں بولی جاتی ہیں۔ اس کے متکلمین کی تعداد مغربی اور جنوبی سلاوی گروہوں سے کہیں زیادہ ہے۔ موجودہ مشرقی سلاوی زبانوں میں بیلاروسی، روسی اور یوکرینی شامل ہیں۔ [2]

مشرقی سلاوی
East Slavic
جغرافیائی
تقسیم:
مشرقی یورپ
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
سابقہ اصل-زبان:قدیم مشرقی سلاوی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5:zle
گلوٹولاگ:east1426[1]
{{{mapalt}}}
  ممالک جہاں ایک مشرقی سلاوی زبان قومی زبان ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "East Slavic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Sussex & Cubberley 2006, pp. 79–89.

بیرونی روابط ترمیم