مشرقی ملائیشیا (East Malaysia) جو صباح و سراواک [1] اور ملائیشیائی بورنیو (Malaysian Borneo) [2] کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ملائیشیا کا ایک حصہ ہے جو جزیرہ بورنیو پر واقع ہے۔ یہ ملائیشیا کی ریاستوں صباح اور سراواک پر مشتمل ہے اور لابوان وفاقی علاقہ بھی یہیں واقع ہے۔[3] یہ جزیرہ نما ملائیشیا (مغربی ملائیشیا) کے مشرق میں واقع ہے۔[4]

مشرقی ملائیشیا
جزیرہ بورنیو میں مشرقی ملائیشیا کا مقام

مزید دیکھیے ترمیم

مغربی ملائیشیا

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. The term "Sabah and Sarawak" (Sabah dan Sarawak) is more commonly used in Malaysia to avoid the connotation of "East Malaysia" and "West Malaysia" (جزیرہ نما ملائیشیا) being two separate countries, as in former مشرقی جرمنی and مغربی جرمنی.
  2. "Malaysia urged to scrap coal plant in eco-sensitive Borneo"۔ AFP۔ 7 July 2010۔ 24 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2010 
  3. http://eur-lex.europa.eu/LexUriServ/LexUriServ.do?uri=OJ:L:2006:354:0019:0028:EN:PDF
  4. "Location"۔ Malaysia Travel.org.uk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2010