ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا
بنیادی نامہائے فضا تبادلۂ خیال نامہائے فضا
0 مرکزی تبادلۂ خیال 1
2 صارف تبادلۂ خیال صارف 3
4 ویکیپیڈیا تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا 5
6 فائل تبادلۂ خیال فائل 7
8 میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی 9
10 سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ 11
12 معاونت تبادلۂ خیال معاونت 13
14 زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ 15
100 باب تبادلۂ خیال باب 101
102 کتاب تبادلۂ خیال کتاب 103
118 مسودہ تبادلۂ خیال مسودہ 119
828 ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول 829
2600 موضوع
مجازی نامہائے فضا
-1 خاص

خصوصی صفحات ان صفحات کو کہا جاتا ہے جن میں ویکی متن نہیں ہوتا، بلکہ وہ سافٹ ویئر کے جانب سے تیار کیے جاتے ہیں۔ یہ صفحات خاص: نام فضا میں موجود ہوتے ہیں۔ خصوصی صفحات کے جانب رجوع مکرر نہیں بنایا جاسکتا، اسی طرح خاص: کے سابقہ سے کوئی صفحہ بھی تخلیق نہیں کیا جاسکتا۔

تاہم بعض معلومات ٹول سرور کے ذریعہ حاصل کی جاتی ہیں، ملاحظہ فرمائیں منصوبہ:رودادہائے قاعدہ معطیات۔

تمام خصوصی صفحات کی یکجا فہرست خاص:خصوصی صفحات میں موجود ہوتی ہے، اس صفحہ کا ربط ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب موجود خانہ آلات میں ہوتا ہے۔

ترمیم خصوصی صفحات ترمیم

خصوصی صفحات کے متن میں ترمیم و تبدیلی منتظمین کے علاوہ کوئی صارف نہیں کرسکتا۔ تاہم منتظمین بھی اس میں تبدیلی براہ راست نہیں کرسکتے، بلکہ خصوصی صفحات میں موجود متن پیغامات کی شکل میں میڈیاوکی نام فضا میں موجود ہوتے ہیں، ان پیغامات کے ذریعہ ان صفحات کے متن میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ اس طرح کے تمام پیغامات خاص:تمام پیغامات میں موجود ہوتے ہیں۔ کسی ترمیم کی تجویز پیش کرنے کے لیے مطلوبہ متن سے متعلق میڈیاوکی پیغام کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے دیں، اگر تجویز مناسب ہو تو منتظمین اس پر عملدرآمد کرتے ہیں۔

دستیاب خصوصی صفحات ترمیم

عمومی معلومات ترمیم

  • خاص:خصوصی صفحات: فہرست جملہ خصوصی صفحات جو تمام صارفین کے لیے دستیاب ہیں۔
  • خاص:تمام پیغامات: فہرست جملہ صفحات در میڈیاوکی نام فضا۔
  • خاص:شماریات: مجموعی تعداد صفحات اور صارفین۔
  • خاص:اخراجہ: ویکیپیڈیا جس سافٹ ویئر پر چلتا ہے اس کا نسخہ نیز تمام نصب شدہ توسیعات کی فہرست۔
  • خاص:مصفوفہ موقع: ویکیمیڈیا کے زیر انتظام چلنے والی تمام ویکی مواقع کی فہرست مع رموز۔

فہارست صفحات ترمیم

خاص:تمام صفحات: