معترف ایڈورڈ

انگلینڈ کا بادشاہ
ایڈورڈ معترف
Edward the Confessor
ایڈورڈ معترف
شاہ انگلستان
8 جون 1042ء & nbsp;– 5 جنوری 1066ء
پیشروہاردیکانوت
جانشینہارولڈ گوڈونسن
شریک حیاتایڈتھ ویسکسی
خاندانخاندان ویسکس
والدایتھلریڈ غیر مستعد
والدہایما نورمینڈینی
پیدائش1003
آئسلپ، آکسفورڈ شائر، آکسفورڈشائر، انگلستان
وفات5 جنوری 1066(1066-01-05) (عمر 62 سال)
لندن، انگلستان
تدفینویسٹمنسٹر ایبی، انگلستان
مذہبرومن کیتھولک

نام ترمیم

معترف ایڈورڈ جسے انگریزی میں ایڈورڈ دی کنفیسر کہا جاتا ہے، انگلینڈ پر حکومت کرنے والے اینگلو سیکسن خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔

پیدائش ترمیم

ایڈورڈ معترف کی پیدائش غالباً 1003ء یا 1005ء میں مقام اسلپ آکسفورڈشائر انگلینڈ میں ہوئی۔

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔