معترف ماکسیموس (یونانی: Μάξιμος ὁ Ὁμολογητής)، جنہیں ماکسیموس الٰہیات دان اور ماکسیموس قسطنطنی بھی کہا جاتا ہے (580ء – 13 اگست 662ء)، ایک مسیحی راہب، الٰہیات دان اور فاضل تھے۔

سینٹ ماکسیموس
سینٹ ماکسیموس کا آئیکن
معترف، الٰہیات دان
پیدائش580ء
حسفین، سطح مرتفع گولان[1] یا قسطنطنیہ
وفات13 اگست 662(662-08-13)
جلاوطنی؛ تساگری،[2] جارجیا
قداستقبل-کانگریش
تہوار13 اگست (عیسوی تقویم)، 21 جنوری یا 13 اگست (جولينی تقويم)

حوالہ جات ترمیم

  1. پالین ایلین، برونون نیل (2015)۔ دی آکسفورڈ ہینڈ بُک آف ماکسیموس دی کنفیسر۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 20۔ ISBN 978-0-19-967383-4 
  2. Ambebi.ge