مغربی موسیقی نویں صدی عیسوی سے مروج یورپ کی روایتی موسیقی ہے۔ 1550ء سے 1990ء تک کے زمانے میں اس پر نمایاں تبدیلیاں رونما ہو گئیں ۔