مُقَّربَ فرشتہ وہ فرشتہ جسے خدا کا قرب حاصل ہو۔ بائبل میں یہ لقب صرف میکائیل فرشتے کو دیا گیا ہے۔،[1] جبرائیل کے متعلق لکھا ہے کہ وہ خدا کے حضور کھڑا رہتا ہے۔[2] اسی لیے وہ بھی مقرب فرشتہ ہے۔ اسلام میں چار مقرب فرشتے کے نام جبرائیل[3][4] میکائیل،[5] اسرافیل[6] اور عزرائیل[7] ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. یہوداہ باب 1 آیت 9
  2. لوقا باب 1 آیت 19
  3. القرآن، سورۃ البقره، آيت 98 اور 99
  4. القرآن، سورۃ التحريم، آيت 4
  5. القرآن سورۃ 2 آیت 98
  6. القرآن سورۃ 69 آیت 13
  7. القرآن، سورۃ سجده، آیت 11