مقناطیسی سیلان (magnetic flux) دراصل ایک عددیہ مقدار ہے جو کسی بھی زیر مطالعہ سطح پر مقناطیسی سمتیوں (vectors) کا ایک تکاملی نتیجیہ ہے۔

مقناطیسی سیلان کی اکائی ویبر ہے۔