مقوم بن عبد المطلب ہالہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلام کے بیٹے تھے۔ ایک روایت میں فاطمہ بنت عمرو بن عایذ بن عمران بن مخزوم بن یقظہ بن مرہ کے بیٹے تھے۔ بعض روایات کی رو سے یہ نام عبدالکعبہ بن عبد المطلب تھا۔[1]

مقوم بن عبد المطلب
معلومات شخصیت
والد عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ہالہ بنت وہب   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جات ترمیم

  1. رحمۃ اللعالمین، جلد دوم صفحہ 332، قاضی سلیمان منصور پوری، مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء