ملائیشیائی عام انتخابات 2018ء

ملائیشیائی عام انتخابات 2018ء (انگریزی: 2018 Malaysian general election) یا چودہویں ملائیشیائی عام انتخابات بدھ 9 مئی 2018ء کو منعقد ہوئے۔ [2] یہ دیوان رعیت (ایوان زیریں) کی تمام 222 نشستوں اور 13 میں سے 12 ملائیشیا کی ریاستی قانون ساز اسمبلیوں کی 505 نشستوں کے لیے تھے۔ ملائیشیا کی تیرہویں پارلیمان 7 اپریل 2018ء کو اس وقت کے وزیر اعظم ملائیشیا نجیب رزاق نے تحلیل کر دی تھی۔

ملائیشیائی عام انتخابات 2018ء
2018 Malaysian general election

→ 2013 9 مئی 2018 اگلے ←
→ ارکان دیوان رعیت، تیرہوں ملائیشیائی پارلیمان
ارکان دیوان رعیت، چودہویں ملائیشیائی پارلیم ←
مندرج14,940,624
ٹرن آؤٹ12,299,514 (82.32%)[1]
 
جماعت پاکاتان ہاراپان (ملائیشیائی متحدہ دیسی پارٹی) + صباح ورثہ پارٹی باریسان ناسیونال (متحد مالے قومی تنظیم) گاگاسان سجھترا (ملائیشیائی اسلامی جماعت)
عوامی ووٹ 5,781,600 4,080,797 2,051,188
فیصد 48.31% 33.80% 16.99%


وزیر اعظم ملائیشیا قبل انتخابات

نجیب رزاق
باریسان ناسیونال

منتخب وزیر اعظم ملائیشیا

مہاتیر محمد
پاکاتان ہاراپان

حوالہ جات ترمیم

  1. "EC revises voter turnout figures to 82.32%"۔ The Star۔ 11 مئی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018 
  2. Hafiz Marzukhi (10 April 2018)۔ "PRU 14: SPR tetapkan Rabu 9 Mei hari mengundi" [GE 14: EC sets Wednesday May 9 polling day] (بزبان الملايوية)۔ Astro Awani۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018