ملتان ٹائیگرز ملتان، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو فیصل بینک ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004 کو وجود قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی شاخ ہے۔ اس ٹیم کے منتظم شیخ سلیم ہیں۔

ملتان ٹائیگرز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم صہیب مقصود
کوچپاکستان کا پرچم وسیم حیدر
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش33,000
باضابطہ ویب سائٹ:http://www.pcb.com.pk

ٹیم ترمیم

ابتدائی کھلاڑی ترمیم

متبادل کھلاڑی ترمیم

  • شہباز حسین
  • باسط علی
  • عابد علی
  • علی معظم
  • فیاض الحسن

ریکارڈز ترمیم

کفیل ترمیم

2011 میں اس ٹیم کے کفیل “ستارہ بناسپتی“ تھی۔ جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والی کمپنی ایپوکسی انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ہائیر ٹی/20 کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اس کے حقوق خرید لیے۔ اس ٹیم کا نام “میجک ڈیپوکسی گلو ملتان ٹائیگرز“ بھی لیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم