مملکت افغانستان(Kingdom of Afghanistan) (پشتو: د افغانستان واکمنان، فارسی:پادشاهي افغانستان) جنوبی وسطی ایشیا میں ایک آئینی بادشاہت تھی جو 1926 میں امارت افغانستان کی جانشین کے طور پر قائم ہوئی۔

مملکت افغانستان
Kingdom of Afghanistan
د افغانستان واکمنان
Dǝ Afġānistān wākmanān
پادشاهي افغانستان
Pādešāhī-ye Afġānistān
1926–1973
پرچم Afghanistan
مقام Afghanistan
دارالحکومتکابل
عمومی زبانیںپشتو, فارسی
مذہب
اسلام
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1926–1929
امان اللہ خان
• 1929
عنایت اللہ خان
• 1929
حبیب اللہ کلکانی
• 1929–1933
محمد نادر شاہ
• 1933–1973
محمد ظاہر شاہ
وزیر اعظم 
• 1929–1946
محمد ہاشم خان (اول)
• 1972–1973
محمد موسی شفیق (آخر)
مقننہلویہ جرگہ
تاریخی دوربین جنگی دور / سرد جنگ
• 
9 جون 1926
• 
17 جولائی 1973
کرنسیافغان افغانی
آویز 3166 کوڈAF
ماقبل
امارت افغانستان

اس کا اعلان پہلے بادشاہ امان اللہ خان کی طرف سے تخت پر بیٹھنے کے بعد سات سال کیا گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

فہرست شاہان افغانستان

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم