مملکت مایورکا (Kingdom of Majorca) (قشتالی: Regne de Mallorca؛ ہسپانوی: Reino de Mallorca؛ لاطینی: Regnum Maioricae) اراغون کے جیمز اول نے قائم کی۔ جیمز اول پہلے بیٹے الفانسو کی وفات کے بعد جیمز اول نت وسیعت لکھوائی جس کے مطابق تاج اراغون پیٹر سوم کو سانپ دیا گیا جبکہ مملکت مایورکا جیمز دوم کے حصے میں آئی۔

مملکت مایورکا
Kingdom of Majorca
Regne de Mallorca (کیٹیلان میں)
Reino de Mallorca (ہسپانوی میں)
Regnum Maioricae (لاطینی میں)
1231–1715
مملکت مایورکا
مملکت مایورکا
دارالحکومتپالما اور پرپگنین
مذہب
مسیحیت (رومن کیتھولک), اسلام, اور یہودیت
حکومتبادشاہت
تاریخ 
• 
1231
• 
1715
ماقبل
مابعد
تاج اراغون
ہسپانیہ میں روشن خیالی

بیرونی روابط ترمیم