مملکت ہالینڈ (Kingdom of Holland) (ڈچ: Koninkrijk Holland، فرانسیسی: Royaume de Hollande) نپولین کی قائم کردہ کٹھ پتلی ریاست تھی جو نیدرلینڈ کو بہتر کنٹرول کرنے کے لیے بنائی کئی تھی۔

مملکت ہالینڈ
Kingdom of Holland
Royaume de Hollande
Koninkrijk Holland
1806–1810
پرچم Holland
شعار: 
مملکت ہالینڈ
مملکت ہالینڈ
حیثیتفرانسیسی سلطنت کی کٹھ پتلی ریاست
دارالحکومتہیگ
(1806–1808)
یوتریتھ
(1808)
ایمسٹرڈیم
(1808–1810)
عمومی زبانیںڈچ, فرانسیسی
مذہب
پروٹسٹنٹ, رومن کیتھولک
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1806–1810
لوئس اول
• 1810
لوئس دوم
تاریخی دورنپولین دور
• 
5 جون 1806
• 
9 جولائی 1810
کرنسیڈچ گلڈر
ماقبل
مابعد
جمہوریہ بیٹیوین
فرانسیسی سلطنت اول

نگار خانہ ترمیم