پربود چندر ڈے جنہیں عمومی طور پر منا ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بین الاقوامی سطح پر سراہے جانے والے بھارتی پس پردہ گلوکار، میوزک ڈائریکٹر، موسیقار اور ہندوستانی کلاسیکی گلوکار تھے۔ کلاسیکی گلوکار کی حیثیت سے ان کا تعلق بھینڈی بازار گھرانے سے تھا۔ ان کی تربیت استاد امان علی خان کے تحت ہوئی۔ انھیں ہندی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ ہمہ گیر اور مشہور گلوکار سمجھا جاتا ہے۔ [6][7][8]

منا ڈے
(بنگالی میں: মান্না দে ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: প্রবোধ চন্দ্র দে ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 مئی 1919ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 اکتوبر 2013ء (94 سال)[3][4][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسکاٹش چرچ کالج
جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار،  آپ بیتی نگار،  نغمہ ساز،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بانگا بیبھوشن (2011)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ  (2007)
 پدم بھوشن  (2005)
 فنون میں پدم شری  (1971)
رامن میگ سیسے انعام  (1966)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[5]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0223350 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/621203 — بنام: Manna Dey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Legendary singer Manna Dey dies at 94 in Bangalore
  4. ربط : https://d-nb.info/gnd/13571043X  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/22f54aa9-3408-4de4-b953-cd44564f10a4 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
  6. "Remembering Manna Dey: The Chameleon Of Indian Playback Singing"۔ InUth۔ 1 مئی 2018۔ 2 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018 
  7. "Manna Dey Birth Anniversary: Legendary Singer's Birth Year Causes Confusion over Centenary Celebration Between His Fans and Family | LatestLY"۔ Latestly۔ 1 مئی 2018۔ 2 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018 
  8. "99th birth anniversary of Manna Dey | Listen to his 5 best classical songs"۔ The Statesman۔ 1 مئی 2018۔ 2 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018 

بیرونی روابط ترمیم

2 Manna Dey's songs in Malayalam – Publisher Malayalasangeetham.info]