منصور حسین خان (انگریزی: Mansoor Khan) بھارتی سنیما کے فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر ہیں جو بالی ووڈ میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ فلم ساز ناصر حسین کے بیٹے ہیں۔ 1988ء میں بطور ہدایت کار انھیں نے اپنی پہلی ولم قیامت سے قیامت تک بنائی جو سپر ہٹ رہی، جس کے لیے انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار بھی ملا۔ [1]

منصور خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ناصر حسین  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی بمبئی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار،  منظر نویس،  فلم ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمیں ترمیم

سال فلم کردار نوٹس
1988 قیامت سے قیامت تک ہدایت کار پہلی فلم
1992 جو جیتا وہی سکندر ہدایت کار اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق بریکنگ اویے
1995 اکیلے ہم اکیلے تم ہدایت کار اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق کریمر بمقابلہ کریمر
2000 جوش ہدایت کار اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق ویسٹ سائیڈ اسٹوری
2008 جانے تو یا جانے نا پروڈیوسر

حوالہ جات ترمیم

  1. "36th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2012