منڈل (سنسکرت मण्डल) ہندو مت و بدھ مت میں روحانی اور رسمی علامت ہے، جو کائنات کی نمائندگی کرتا ہے[1] ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو، دائرہ، گھیرا، چکر، حلقہ، جیسے: سورج کا منڈل (گھیرا) چاند کا منڈل (ہالہ)شامیانہ ہے۔ اصطلاح منڈل رگ وید کی کتاب کا ایک حصہ ہے جبکہ دیگر مذاہب میں یہ فلسفہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ بدھ مت۔

تبتی بدھ مت کا منڈل
وشنو کا منڈل (ہندومت)

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "mandala"۔ Merriam–Webster Online Dictionary۔ 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017ء