من نان یا جنوبی من چینی من زبان کی ایک شاخ ہے جو چین کے کچھ علاقوں اور تائیوان کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ ان علاقوں سے باہر بھی لوگ اس زبان کو بولتے ہیں جو انھیں علاقوں سے باہر منتقل ہوئے ہیں۔ جنوبی من مشرقی من زبان اور معیاری جدید چینی زبان سے قابل فہم نہیں۔

جنوبی مِن
مِن نن
閩南語 / 闽南语 Bân-lâm-gú
Koa-a books, Min Nan written in Chinese characters
مقامی چین, تائیوان, ملائیشیا, انڈونیشیا, سنگاپور, تھائی لینڈ, فلپائن, ویتنام, جاپان and other areas of Southern Min and Hoklo settlement
علاقہSouthern فوجیان province; the چاوژوو-شانتو (Chaoshan) area and جزیرہ نما لیئژوو in گوانگڈونگ province; extreme south of ژجیانگ province; much of ہائنان province(if Hainanese or Qiong Wen is included); and most of تائیوان.
مقامی متکلمین
47 million (2007)ne2007
لہجے
رسمی حیثیت
دفتری زبان
None (Legislative bills have been proposed for تائیوانی ہاکیئن to be one of the 'national languages' in Taiwan); one of the statutory languages for public transport announcements in تائیوان [1]
منظم ازNone (The Republic of China Ministry of Education and some NGOs are influential in تائیوان)
زبان رموز
آیزو 639-3nan
گلوٹولاگminn1241[1]
Distribution of Southern Min.
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
Southern Min
سادہ چینی
روایتی چینی 閩南語

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Min Nan Chinese"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری