موردوویا ارینا (روسی: Мордовия Арена; انگریزی: Mordovia Arena) سارانسک، موردوویا، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ یہ خاص طور پر 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیڈیم میں 45،015 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی۔[1]

موردوویا ارینا
Mordovia Arena
موردوویا ارینا، مئی 2017
مقامسارانسک، موردوویا، روس
متناسقات54°10′58″N 45°12′05″E / 54.18278°N 45.20139°E / 54.18278; 45.20139
گنجائش45,015
(2018ء فیفا عالمی کپ)
28,000 (مستقل طور پر)
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2010
تعمیر2017
لاگت تعمیر$300 ملین
معمارSaranskGrazhdanProekt
کرایہ دار
FC Mordovia Saransk
2018ء فیفا عالمی کپ


حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم