موریشس کے بیرونی جزائر

موریشس کے بیرونی جزائر (Outer islands of Mauritius) (فرانسیسی: Îles éparses de Maurice) ملک کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے جس میں موریشس کے جزائر اور کئی بیرونی جزائر پر شامل ہیں۔ .[1] موریشس کے آئین کے مطابق ملک جزیرہ موریشس کے علاوہ بیرونی جزائر روڈریگس، آگالگا, سینٹ برینڈن, جزیرہ ٹروملين, جزائر چاگوس بشمول ڈیگو گارشیا پر مشتمل ہے۔[2] جزیرہ ٹروملين بطور فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات اور جزائر چاگوس بطور برطانوی بحرہند خطہ متنازع ہیں۔[3]

موریشس
موریشس اور بیرونی جزائر

حوالہ جات ترمیم

  1. Government of Mauritius۔ "The territory"۔ 14 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2012 
  2. دولت مشترکہ ممالک (2011)۔ "Mauritius- Country profile": 1۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2012 
  3. "CIA- The World Factbook"۔ cia.gov۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2012