مولوق مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

شکل ترمیم

مولوق ایک اونی نسل کا ارکان ہے، جس کے باعث اس پر حکم یہ ہے کہ وہ دنیا میں بے چینی پھیلائے اور بے گناہ روحوں کو مزید دکھ پہنچائے۔ یہ ایک نہایت خوفناک سپاہی ہے جس کا روپ ہی انسان کے دل میں خوف پیدا کر سکتی ہے۔ اس کا دوست دراھمن ہے اور یہ امومآ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس کی پانچ انکھوں کی بدولت اس کی نظر بہت تیز ہے۔

سپاہانہ فن ترمیم

جیسے دراھمن کے بازو پہ ایک لوہے کا ہتھیار ہے، ویسے ہی مولوق بھی ایک ہتھیار رکھتا ہے جو لڑائ میں بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ اس کے سپاہانہ فن بھی مولوق ہی کہلاتے ہیں۔ مولوق ایک بہت مضبوت کھلاڑی ہے اور اس کو قریب سے پھینکا نہیں جا سکتا۔ اگر یہ شدید غصے میں کسی کھلاڑی کی طرف دوڑے تو کھلاڑی کا بچنا مشکل ہی ہوتا ہے۔

بیرونی روابط ترمیم

مارٹل کامبیٹ میں مولوق[مردہ ربط]