مومن پورہ قبرستان لاہور، پاکستان کے سب سے پرانے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ یہ قبرستان اہل تشیع کے زیر استعمال ہے۔