مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول)

الیگزنڈر ڈوما کا ناول

مونٹی کرسٹو کا نواب (فرانسیسی: Le Comte de Monte-Cristo) فرانسیسی مصنف الیگزنڈر ڈوما کا ایک مہم جویانہ ناول ہے جو 1844ء میں مکمل ہوا۔ تین بندوقچی ناول کی طرح یہ ناول بھی مصنف کے مقبول ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ اس کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ اس ناول میں کرائے کے مصنف اوگستے مقیت کی معاونت شامل رہی تھی۔[1] قبل ازیں ڈوما نے اوگستے مقیت کی شراکت سے اپنا اہم ناول جیورجس مکمل کیا تھا، اس ناول میں محققین خاص طور پر دلچسپی رکھتے ہیں، کیوں کہ اس ناول میں پیش کیے گئے نظریات (آئیڈیاز) اور پلاٹ مونٹی کرسٹو کا نواب میں دوبارہ استعمال کیے گئے۔[2]

مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول)
(فرانسیسی میں: Le Comte de Monte-Cristo ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف الیگزنڈر ڈیوما   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف سلسلہ وار فکشن ،  رومانوی فکشن ،  مہم جوئی فکشن ،  تاریخی افسانہ   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1844  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Schopp, Claude, Genius of Life، p. 325
  2. "The Alexandre Dumas père Web Site"۔ Georges.Retrieved 2006-04-06

مزید پڑھیے ترمیم

  • André Maurois (1957)۔ The Titans, a three-generation biography of the Dumas۔ trans. by Gerard Hopkins۔ New York: Harper & Brothers Publishers۔ OCLC 260126 
  • Claude Schopp (1988)۔ Alexandre Dumas, Genius of Life۔ trans. by A. J. Koch۔ New York, Toronto: Franklin Watts۔ ISBN 0-531-15093-3 
  • Salien, Jean-Marie. La subversion de l’orientalisme dans Le comte de Monte-Cristo d’Alexandre Dumas، Études françaises, vol. 36, n° 1, 2000, pp. 179–190
  • Catherine Toesca (2002)۔ Les sept Monte-Cristo d'Alexandre Dumas۔ Paris: Maisonneuve & Larose۔ ISBN 2-7068-1613-9۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017 
  • Lenotre, G. La conquête et le règne in Revue des Deux Mondes، Jan/Feb 1919
  • Blaze de Bury, H. (1885)۔ Alexandre Dumas : sa vie, son temps, son oeuvreآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alexandredumasetcompagnie.com (Error: unknown archive URL)
  • Maccinelli, Clara; Animato, Carlo (1991)۔ "Il Conte di Montecristo" : Favola alchemica e massonica vendetta، Edizioni Mediterranee. آئی ایس بی این 88-272-0791-0
  • Cécile Raynal, Promenade médico-pharmaceutique à travers l'œuvre d'Alexandre Dumas، in Revue d'histoire de la pharmacie، 2002, Volume 90, N. 333, pp. 111–146
  • Reiss, Tom,(2013)، The Black Count: Glory, Revolution, Betrayal, and the Real Count of Monte Cristo، آئی ایس بی این 0307382478

بیرونی روابط ترمیم

Reis, Tom, The Black Count: Glory, Revolution, Betrayal, and the Real Count of Monte Cristo

سانچہ:Alexandre Dumas, père سانچہ:The Count of Monte Cristo