مچھلی پٹنم (انگریزی: Machilipatnam) بھارت ریاست آندھرا پردیش، کرشنا ضلع کا ایک شہر ہے۔ چونکہ یہ شہر ساحلی شہر ہے اس لیے اسے “بندر“ بھی کہتے ہیں۔[1]


మచిలీపట్టణం
Masulipatam
شہر
کونیرو سینٹر، مچھلی پتنم کا تجارتی مرکز
کونیرو سینٹر، مچھلی پتنم کا تجارتی مرکز
عرفیت: بندر
ملک بھارت
ریاستآندھرا پردیش
Regionساحلی آندھرا
ضلعKrishna
حکومت
 • MPKonakalla Narayana
رقبہ
 • کل26.67 کلومیٹر2 (10.3 میل مربع)
بلندی14 میل (46 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل170,008
 • کثافت6,875/کلومیٹر2 (17,810/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز521 xxx
رمز ٹیلی فون91-8672
گاڑی کی نمبر پلیٹAP-16

تفصیلات ترمیم

مچھلی پٹنم کا رقبہ 26.67 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 170,008 افراد پر مشتمل ہے اور 14 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

تاریخ ترمیم

یہ علاقہ ایک دور میں نوابوں کی حکمرانی میں تھا، ان حکمران نوابوں کو مچھلی پٹنم نواب بھی کہا کرتے تھے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Machilipatnam"