علمِ ہندسہ میں، مکعب نما، چھ مستطیلی اشکال میں بند ایک شکل ہے جسے مستطیلی بکسہ بھی کہاجاسکتا ہے۔

ایک مکعب نما

اِس کی تمام زاویے قائمہ ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے سامنے والے اضلاع مقدار میں برابر ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم