مہا بودھی مندر (ہندی: महाबोधि विहार) بھارت کا ایک بدھ مندر جو بودھ گیا میں واقع ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں مہاتما بدھ نے نروان لیا تھا۔ یہ ہندوستان کے صوبے بہار کے شہر پٹنہ سے 96 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مندر کے ساتھ الٹی طرف مقدس پیپل کا درخت (بودھی درخت) ہے جس کے نیچے بیٹھ کر گوتم نے 530 ق م میں نروان لیا تھا۔ مہاتما بدھ نے اس جگہ پر 7 ہفتے گزارے اور مراقبے میں مستغرق رہے۔

مہا بودھی مندر
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
مہا بودھی مندر
مقامبودھ گیا، بہار، بھارت
معیارثقافتی: i, ii, iii, iv, vi
حوالہ1056
کندہ کاری2002 (26 اجلاس)
علاقہ4.86 ha
متناسقات24°41′46″N 84°59′29″E / 24.696004°N 84.991358°E / 24.696004; 84.991358متناسقات: 24°41′46″N 84°59′29″E / 24.696004°N 84.991358°E / 24.696004; 84.991358
مہا بودھی مندر is located in Bihar
مہا بودھی مندر
Location of the temple
مہا بودھی مندر is located in بھارت
مہا بودھی مندر
مہا بودھی مندر (بھارت)

مہا بودھی مندرکو گوتم بدھ کے نروان لینے کے 250 سال بعد اشوک اعظم نے بنوایا۔ موجودہ مندر چندرگپت موریا کے وقت مں 5ویں یا 6ویں صدی میں اینٹوں سے بنایا گیا تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم