مہذب اللغات

ایک ضخیم اردو لغت

مہذب اللغات ایک ضخیم اردو لغت ہے، جو بھارت سے حکومت بھارت کی زیر سرپرستی میں کئی جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مرتب کنندہ مہذب لکھنوی ہیں اس لغت کی پہلی جلد 1955 میں شائع ہوئی۔"مہذب اللغات" تیرہ جلدوں میں ہے۔ آخری جلد 1982 میں اشاعت پزیر ہوئی۔ اس لغت میں فصیح اور دلی و لکھنٔو کی زبان و محاورے کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ افراد و اشخاص کے سوانحی خاکے بھی دیے گئے ہیں۔ تلفظ کی عبارتی نشان دہی کی گئی ہے۔[1]

مہذب اللغات
مصنفمحمد مرزا مہذب
اصل عنوانمہذب اللغات
ملکبھارت
زباناردو
صنفلغت
ناشرلکھنؤ: مقرب لکھنؤی
تاریخ اشاعت
1958ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • "Formats and Editions of Muhaz̲z̲ab al-lug̲h̲āt"۔ WorldCat۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2016  (Alternative search results)