میاں ارشد حسین

1968ء سے 1969ء تک پاکستان کے وزیر خارجہ، سویڈن، بھارت اور سوویت روس میں پاکستانی سفیر

میاں ارشد حسین (پیدائش: 9 جنوری 1910ء – وفات: 4 اکتوبر 1987ء) پاکستانی سیاست دان، سویڈن، بھارت اور سوویت روس میں سفیر اور وزیر خارجہ پاکستان بھی تھے۔ وہ بطور وزیر خارجہ پاکستان 1968ء سے 1969ء تک فائز رہے۔

میاں ارشد حسین
(انگریزی میں: Mian Arshad Hussain ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 9 جنوری 1910ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 4 اکتوبر 1987ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (9 جنوری 1910–1947)
پاکستان (14 اگست 1947–4 اکتوبر 1987)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ (–1947)
مسلم لیگ (1947–1958)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر خارجہ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مئی 1968  – 4 اپریل 1969 
شریف الدین پیرزادہ  
یحییٰ خان  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بطور سفارت کار ترمیم

1959ء میں حکومت پاکستان کی طرف سے میاں ارشد حسین کو سویڈن میں سفیر مقرر کیا گیا۔ 1961ء میں سوویت روس میں اور 1963ء میں بھارت میں پاکستانی سفیر مقرر ہوئے۔[1] [2] [3]

مزید دیکھیے ترمیم

  1. Impact International. News & Media. 1987. p. clii.
  2. Blattner, James Elwyn (1955). Who's who in U.A.R and the Near East. Paul Barbey Press. p. 431.
  3. https://www.dawn.com/news/1003959