میاں جنوبی ایشیا کے ممالک پاکستان کے خطۂ پنجاب میں آباد ایک قوم ہے جن کی اکثریت بھارت میں بھی آباد ہے۔ بھارت میں مسلمان راجپوت اور مغل بھی میاں کا لقب استعمال کرتے ہیں۔

تاریخ ترمیم

پاکستان میں میاں خاندان باغبانپورہ میں آباد رہا ہے اور اِس خاندان کے ممتاز افراد سیاست اور ادب میں بھی سرگرم رہے ہیں۔ شالامار باغ اور اُس سے متصل علاقہ اِس خاندان کی رہائش گاہ رہا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم