میخائیل کارولاریوس ایک مسیحی عالم اور قسطنطنیہ کے بطریق تھے انہی کے عہد میں مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، کاتھولک کلیسیا سے جدا ہوا۔

میخائیل اول کارولاریوس
اتحادی بطریق برائے قسطنطنیہ
میخائیل اول کارولاریوس
کَليسیائی دائرَہ اختِيارقسطنطنیہ کی بطریقی
مقرر1043
ختم21 جنوری 1059
پیشروالکسیس قسطنطنی
جانشینقسطنطین لیکوداس
ذاتی تفصیلات
پیدائشی ناممیخائیل کارولاریوس
پیدائشتقریباً 1000
قسطنطنیہ، بازنطینی سلطنت
وفات21 جنوری 1059
قسطنطنیہ، بازنطینی سلطنت
قومیتبازنطینی
فرقہمشرقی راسخ الاعتقادی
رہائشقسطنطنیہ