"میرا ایک خواب ہے" (I Have a Dream) امریکی شہری حقوق کے فعالیت پسند، مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی جانب سے کی گئی عوامی تقریر ہے۔ یہ تقریر 28 اگست 1963ء میں ملازمتوں اور آزادی کے لیے واشنگٹن کی جانب کیے گئے مارچ کے دوران کی گئی جس میں امریکا میں نسلی امتیاز کے خاتمے اور شہری اور اقتصادی حقوق کے لیے آواز اٹھائی گئی۔ یہ تقریر شہری حقوق کے 250,000 حمایتیوں کے سامنے واشنگٹن ڈی-سی میں لنکن میموریل کی سیڑھیوں سے کی گئی۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر 1963ء میں واشنگٹن ڈی سی شہری حقوق مارچ کے موقع پر "میرا ایک خواب ہے" تقریر کرتے ہوئے۔
بیرونی آڈیو
audio icon I Have a Dream, August 28, 1963, Educational Radio Network[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Special Collections, March on Washington, Part 17"۔ Open Vault۔ at WGBH۔ August 28, 1963۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 15, 2016