میری دوم ملکہ انگلستان

میری دوم (Mary II) انگلستان، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کی 1689ء سے اپنی موت تک اپنے شوہر ولیم سوم کے ہمراہ مشترکہ خود مختار ملکہ تھی۔

میری دوم
Mary II
میری دوم ملکہ انگلستان، 1690ء
ملکہ انگلستان اور آئرلینڈ (مزید...)
13 فروری 1689 –
28 دسمبر 1694
پیشروجیمز دوم اور ہفتم
جانشینولیم سوم
مشترکہ شاہی حکمرانولیم سوم
فہرست اسکاٹش شاہی حکمرانان
11 مئی 1689 – 28 دسمبر 1694
پیشروجیمز دوم اور ہفتم
جانشینولیم سوم
مشترکہ شاہی حکمرانولیم سوم
شریک حیاتولیم سوم (ش. 1677)
خاندانخاندان اسٹورٹ
والدجیمز دوم اور ہفتم
والدہAnne Hyde
پیدائش30 اپریل 1662(1662-04-30)
(N.S.: 10 مئی 1662)
سینٹ جیمز محل, لندن
وفات28 دسمبر 1694(1694-12-28) (عمر  32 سال)
(N.S.: 7 جنوری 1695)
کنسنگٹن محل، لندن
تدفین5 مارچ 1695ویسٹمنسٹر ایبی، لندن
مذہبانگلیکانیت

بیرونی روابط ترمیم