میشونالینڈ کرکٹ ٹیم ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی جو زمبابوے میں میشونا لینڈ صوبے کی نمائندگی کرتی تھی ۔ انھوں نے لوگان کپ میں 1994ء سے لے کر 2007ء میں فارمیٹ کی اصلاح تک حصہ لیا۔ جیمز کرٹلی نے 1996/ء1997ء کے سیزن کے دوران میشونا لینڈ کے لیے کھیلا۔ اینڈی فلاور نے 1994ء، 1995ء اور 2003ء میں میشونا لینڈ کے لیے کھیلا۔

اعزازات ترمیم

  • لوگن کپ (9) -

1994–95 ، 1996–97 ، 1997–98 ، 1999–2000 ، 2000–01 ، 2001–02 ، 2002–03 ، 2003–04 ، 2004–05

حوالہ جات ترمیم