میک موہن' (انگریزی: Mac Mohan) بالی وڈ کے ہندی فلموں کے ایک اداکار تھے۔ [2] وہ 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں فلموں میں اپنے بدمعاشی کے کرداروں کے لیے جانے جاتے تھے۔ انھوں نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں ڈان، قرض، ستے پے ستہ، زنجیر، رفو چکر، شان، خون پسینہ اور شعلے شامل ہیں۔[3][4]

میک موہن
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1930ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مئی 2010ء (80 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میک موہن برطانوی ہند میں 1930 میں کراچی میں پیدا ہوئے. میک موہن ایک کرکٹ کھلاڑی بننے بمبئی آئے لیکن تھیٹر میں شامل ہوئے اور بالی ووڈ اداکار بن گئے۔ [2] انھوں نے بمبئی میں فلمالیا اسکول آف ایکٹنگ میں اداکاری سیکھی۔[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2010-05-11/news-interviews/28307044_1_kitna-inaam-rakhe-hain-rakhe-hain-sarkar-hum-hain-sarkar-hum-par
  2. ^ ا ب Sonal Chawla (11 مئی 2010)۔ "Sambha, We'll miss you"۔ Mumbai Mirror۔ صفحہ: 26۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2010 
  3. "Mac Mohan passes away"۔ CNN-IBN۔ 10 مئی 2010۔ 09 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2020 
  4. "We will miss MacMohan – the Sambha of Sholay"۔ Indiatimes Movies۔ 11 مئی 2010۔ 14 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "A tete-a-tete with Sambha"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 6 August 2007۔ 31 مئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2010