نادی علم نجوم یا نادی علم جوتش دھرم علم نجوم کی ایک قسم ہے جو کیرل، تمل ناڈو میں اور بھارت میں متصل علاقوں میں عام ہے۔ یہ اس عقیدہ پر مبنی ہے کہ تمام انسانوں کی گذشتہ، موجودہ اور مستقبل کی زندگیاں قدیم وقت میں دھرم کے رشی بھانپ لیتے تھے۔[1][2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Dhiraj Bakshi (2016)۔ Science of Vedic Nadi Shastra۔ CreateSpace Independent Publishing Platform۔ ISBN 1537246119۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 22, 2018 
  2. Pujya Swami Bhoomananda Tirtha Maharaj (February 5, 2015)۔ The Science of the Rishis: The Spiritual and Material Discoveries of the Ancient Sages of India (1 ایڈیشن)۔ Inner Traditions۔ صفحہ: 256۔ ISBN 1620553864 
  3. Gargi Gupta (Mar 11, 2018)۔ "It's all written: How Nadi shastra's ancient system works"۔ DNA۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 23, 2018