نازیہ اقبال (پشتو: نازيه اقبال‎) پاکستان کی ایک پشتو گلوکارہ ہے۔ اس کی شادی اس کے افغانستان کے ایک ساتھی جو پشتو پرفورمر ہے، کے ساتھ ہوئی۔

نازیہ اقبال
معلومات شخصیت
پیدائش اپریل1984ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خیبر پختونخوا، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پشتو گلوکارہ
دور فعالیت 2000ء – تا حال

ابتدائی سال اور نجی زندگی ترمیم

نازیہ پشتون نسل سے ہے۔ اس کے چاہنے والے زیادہ تر پاکستان اور افغانستان کے ہیں، ساتھ ہی وہ غیر ملکی پشتونوں میں بھی بہت مشہور ہے۔ اور یہ زیادہ تر قطر دبئی اور مسقط میں بھی بہت زیادہ شو کرتے ہیں نازیہ کئی زبانوں میں گاتی ہے، جس میں پشتو، اردو، پنجابی، دری اور انگریزی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس نے ایک ساتھی پرفورمر جاوید فضا کے ساتھ شادی کی اور اس کے ہمراہ مینا بٹان لوئر دیر میں رہنے لگی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nazia Iqbal Height, Weight, Age, Husband, Biography, Facts & More – StarsUnfolded"۔ StarsUnfolded (بزبان برطانوی انگریزی)۔ 2017-10-04۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2018