ناگاساکی

جاپان کا شہر ، ناگاساکی صوبے کا دارالحکومت

ناگاساکی جاپان میں واقع ناگاساکی پریفیکچر کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ یہ شہر 16 ویں صدی میں پرتگیزیوں کے ہاتھوں آباد ہوا تھا۔ اس وجہ سے یہ شہر یورپی شہریوں کا آماجگاہ بن گیا اور اب اس میں موجود مسیحی کلیساعیں یونیسکو کی جانب سے دنیا کے اہم ترین عمارت میں شامل کردی گئی ہیں۔ یہ ایک زمانے میں جاپان کا اہم فوجی بندرگاہ تھا۔
دوسری جنگ عظیم میں مہذب امریکا نے یہاں ایٹم بم گرایا تھا۔


長崎
بنیادی شہر
長崎市 · ناگاساکی شہر
ناگاساکی
ناگاساکی
ناگاساکی Nagasaki
پرچم
ناگاساکی پریفیکچر میں ناگاساکی کا محل وقوع
ناگاساکی پریفیکچر میں ناگاساکی کا محل وقوع
ملکجاپان
علاقہکیوشو
پریفیکچرناگاساکی پریفیکچر
حکومت
 • میئرتومیہیسا تاؤ (2007-)
رقبہ
 • کل406.35 کلومیٹر2 (156.89 میل مربع)
 • زمینی241.20 کلومیٹر2 (93.13 میل مربع)
 • آبی165.15 کلومیٹر2 (63.76 میل مربع)
آبادی (جنوری 1, 2009)
 • کل446,007
 • کثافت1,100/کلومیٹر2 (3,000/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)
- درختچینی چربی درخت
- پھولHydrangea
فون نمبر095-825-5151
پتہ2-22 ساکورا ماچی, ناگاساکی-شی, ناگاساکی-کین
850-8685
ویب سائٹwww1.city.nagasaki.nagasaki.jp

آب ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے ناگاساکی (1981~2010)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 21.3
(70.3)
22.6
(72.7)
24.4
(75.9)
29.0
(84.2)
34.6
(94.3)
36.4
(97.5)
37.7
(99.9)
37.6
(99.7)
36.1
(97)
33.7
(92.7)
27.4
(81.3)
23.8
(74.8)
37.7
(99.9)
اوسط بلند °س (°ف) 10.4
(50.7)
11.7
(53.1)
14.8
(58.6)
19.7
(67.5)
23.5
(74.3)
26.4
(79.5)
30.1
(86.2)
31.7
(89.1)
28.6
(83.5)
23.8
(74.8)
18.3
(64.9)
13.1
(55.6)
21.0
(69.8)
اوسط کم °س (°ف) 3.8
(38.8)
4.4
(39.9)
7.3
(45.1)
11.6
(52.9)
15.8
(60.4)
20.0
(68)
24.3
(75.7)
25.1
(77.2)
21.8
(71.2)
16.1
(61)
10.8
(51.4)
5.9
(42.6)
13.9
(57)
ریکارڈ کم °س (°ف) −5.2
(22.6)
−4.8
(23.4)
−3.6
(25.5)
0.2
(32.4)
5.3
(41.5)
8.9
(48)
15.0
(59)
17.0
(62.6)
11.1
(52)
4.9
(40.8)
−0.2
(31.6)
−3.9
(25)
−5.2
(22.6)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 64.0
(2.52)
85.7
(3.374)
132.0
(5.197)
151.3
(5.957)
179.3
(7.059)
314.6
(12.386)
314.4
(12.378)
195.4
(7.693)
188.8
(7.433)
85.8
(3.378)
85.6
(3.37)
60.8
(2.394)
1,857.7
(73.139)
اوسط برفباری سم (انچ) 2
(0.8)
1
(0.4)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
1
(0.4)
4
(1.6)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.5 mm) 11.1 9.9 12.5 10.8 10.6 13.5 11.6 9.8 9.7 6.2 9.0 10.0 124.7
اوسط برفباری ایام 1.2 0.9 0.2 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.0 0.2 2.5
اوسط اضافی رطوبت (%) 66 64 66 68 72 79 80 75 73 67 67 66 70
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 102.8 119.7 148.5 174.7 184.4 135.3 178.7 210.7 172.8 181.4 137.9 119.1 1,866
ماخذ#1: Japan Meteorological Agency[1]
ماخذ #2: Japan Meteorological Agency (records)[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "平年値(年・月ごとの値)"۔ Japan Meteorological Agency۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2011 
  2. "観測史上1~10位の値(年間を通じての値)"۔ Japan Meteorological Agency۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2011 

متناسقات: 32°47′N 129°52′E / 32.783°N 129.867°E / 32.783; 129.867