نریمان نریمانف (باکو میٹرو)

باکو میٹرو کا اسٹیشن

نریمان نریمانف باکو میٹرو کا ایک اسٹیشن ہے۔ جو 6 نومبر 1967ء کو کھولا گیا اس کا نام نریمان نریمانف کے نام پر ہے۔[1] باکو میٹرو آتشزدگی، 1995ء کا وقوعہ اسی اسٹیشن کے قریب ہوا تھا۔

نریمان نریمانف
Nəriman Nərimanov
باکو میٹرو اسٹیشن
محل وقوعباکو، آذربائیجان
متناسقات40°24′10″N 49°52′14″E / 40.40278°N 49.87056°E / 40.40278; 49.87056
مالکباکو میٹرو
پلیٹ فارممرکزی پلیٹ فارم
ٹریک2
تاریخ
عام رسائی6 نومبر 1967ء (1967ء-11-06)
خدمات
پچھلا اسٹیشن باکو میٹرو اگلا اسٹیشن
گنجلک ریڈ لائن بکمیل
ٹرمینس
Ulduz
گنجلک
بطرف درنگل
گرین لائن
بکمیل
ٹرمینس

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Baku Metro"۔ UrbanRail