'نشونمائی حیاتیات' (انگریزی: Developmental biology) حیاتیات کا وہ شعبہ ہے جس میں اس عمل کا مطالعہ کیا جاتا ہے جس سے جانور اور پودے نشو و نما پاتے ہیں-