نشید(Hymn) ایسے اشعار یا گیت جنہیں لوگ باری باری پڑھتے ہیں نشید کہلاتے ہیں۔
حمد، مناجات؛ حمدیہ ترانہ؛ بھجن؛ مناجاتی گیت: اﷲ تعالیٰ یا دیوتاؤں کی مدح میں گیت یا نظم؛ برکت، خیر، ثنا، تعریف وغیرہ کا مذہبی نغمہ یا نظم؛ کلیسا کی باضابطہ مناجات۔ حمدیہ گیت میں عبادت یا تعریف کرنا؛ اطاعت یا تعظیم میں حمدیہ گیت گانا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان