نصف النہار (Meridian) یا خط طول بلد (line of longitude) زمین کی سطح پر ایک تصوراتی عظیم دائرے کا نصف ہے، جو قطب شمالی سے قطب جنوبی تک اختتام پزیر ہوتی ہیں۔ نصف النہار پر مقام نقطہ اس کے عرض بلد کے لحاظ سے دیا جاتا ہے۔

نصف النہار گرینچ کے مقام پر