مخی نیم کرہ (cerebral hemisphere) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ مخ (cerebrum) سے تعلق رکھنے والے دائیں بائیں دو عدد نیم کروں (hemispheres) میں سے ایک جانب کا نیم کرہ ہوتا ہے یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ دماغ میں دو عدد مخی نیم کرات ہوتے ہیں۔

انسانی دماغ میں موجود مخی نیم کرات کا لکیری خاکہ؛ اس خاکے میں بائیں جانب کا نیم کرہ سامنے آ رہا ہے جبکہ دائیں جانب کا نیم کرہ بائیں نیم کرے کے عقب میں چلا گیا ہے۔

نگار خانہ ترمیم