نغمہ معروف پشتو خاتون موسیقار ہیں۔ انھوں نے 1980ء سے موسیقی شروع کی۔ پاکستان،افغانستان اور تاجکستان میں ان کی موسیقی سُنی جاتی ہے۔