اگر آپ اپنا پنسل ،بال پین یا سیاہی کی پن وغیرہ کو اٹھا لیں اور ایک کاغذ سے اسے مَس کرے یا اس سے لگائیں تو کاغذ یا کوئی دوسرا چیز جو بھی ہو اس پر ایک نشان بن جا تا ہے -جو آپ کے لیے نقطے کا تصور پیش کریگا- یہ ایک نقطہ(انگریزی: dot) ہوگا۔