نواف الاحمد الجابرالصباح

نواف الاحمد الجابر الصباح (25 جون 1937ء - 16دسمبر 2023ء) کویت کے امیر اور کویتی افواج کے سربراہ تھے۔ وہ 29 ستمبر 2020ء کو اپنے بھائی صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔ نواف کو 7 فروری 2006ء کو ولی عہد شہزادہ نامزد کیا گیا تھا۔

شیخ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نواف الاحمد الجابرالصباح
(عربی میں: نوَّاف الأحمد الجابر الصباح ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویت شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16 دسمبر 2023ء (86 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کویت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سالم نواف الصباح ،  احمد نواف الصباح   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احمد الجابر الصباح   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان آل صباح   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر داخلہ [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 مارچ 1978  – 12 جولا‎ئی 1986 
سعد عبد الله سالم الصباح  
جابر مبارک الحمد الصباح  
وزیر داخلہ [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 جولا‎ئی 2003  – 7 فروری 2006 
 
جابر مبارک الحمد الصباح  
کویت کے امیر (16  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 ستمبر 2020  – 16 دسمبر 2023 
صباح الاحمد الجابر الصباح  
مشال الاحمد الجابر الصباح  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر ،  ریاست کار ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح 25 جون 1937 کو پیدا ہوئے۔[3] وہ کویت کے دسویں حکمران شیخ احمد الجابر الصباح کے صاحبزادے ہیں۔[4] نواف نے کویت کے مختلف مدرسوں میں تعلیم حاصل کی۔[5]

ذاتی زندگی ترمیم

شیخ نواف نے سلیمان الجسیم الغنیم کی صاحبزادی شریفہ سلیمان الجسیم الغنیم سے شادی کی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔[6][7]

وفات ترمیم

29 نومبر 2023ء کو، نواف کو ہنگامی صحت کے مسئلے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا۔ [8] ان کا انتقال 16 دسمبر2023ء کو ہوا۔[9]

حوالہ جات ترمیم

  1. وفاة أمير الكويت الشيخ نواف الأحمد الجابر الصباح عن 86 عاما — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2023 — سے آرکائیو اصل فی 16 دسمبر 2023 — شائع شدہ از: 16 دسمبر 2023
  2. بنام: نواف الأحمد الجابر الصباح — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
  3. "HH Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah is the new Emir of Kuwait | THE DAILY TRIBUNE | KINGDOM OF BAHRAIN"۔ DT News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  4. "Kuwait: Sheikh Nawaf al-Sabah succeeds his late brother as emir"۔ Middle East Eye (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  5. "Who is Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah?"۔ AlKhaleej Today (بزبان عربی)۔ 29 September 2020۔ 04 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  6. "New Emir of Kuwait named"۔ Royal Central (بزبان انگریزی)۔ 29 September 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  7. "Who is Sheikh Nawaf Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah?"۔ AlKhaleej Today (بزبان عربی)۔ 29 September 2020۔ 04 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2020 
  8. "Kuwaiti emir admitted to hospital, condition stable: State media"۔ Al Jazeera (بزبان انگریزی)۔ 29 November 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2023 
  9. Kuwait’s Emir Sheikh Nawaf al-Ahmad al-Jaber al-Sabah dies at 86: State TV