کمپیوٹر سائنس اور کمپیوٹر پروگرامنگ میں ڈیٹا ٹائپ یا ڈیٹا کی قسم یا نوع ڈیٹا ڈیٹا کا ایک ایسا وصف ہے جو کمپائلر یا انٹر پریٹر کو بتاتا ہے کہ پروگرامر ڈیٹا کا استعمال کیسے کرنے والا ہے۔ زیادہ تر پروگرامنگ زبانیں انٹیجر، فلوٹنگ پوائنٹ، حرف اور بولین جیسے ڈیٹا ٹائپ کو قبول کرتے ہیں۔ ڈیٹا ٹائپ ڈیٹا کے معنی، ڈیٹا کا فنکشن اور ڈیٹا کے استعمال کی وضاحت کرتا ہے۔[1][2]

پائیتھون 3 میں نوع ڈیٹا


حوالہ جات ترمیم

  1. سانچہ:FOLDOC
  2. C. A. Shaffer (2011)۔ Data Structures & Algorithm Analysis in C++ (3rd ایڈیشن)۔ Mineola, NY: Dover۔ 1.2۔ ISBN 978-0-486-48582-9 

مزید پڑھیے ترمیم