ہندوستانی سیاستدان۔ اڑیسہ کے وزیر اعلٰی۔ بیجو جنتا دل پارٹی کے صدر۔ سولہ اکتوبر 1946ء کو پیدا ہوئے۔ سیاست انھیں وراثت میں ملی ہے۔ ان کے والد بیجو پٹنایک بھی صوبے کے وزیر اعلٰی رہے۔ نوین پٹنایک 1997ء میں والد کی موت کے بعد سیاست میں آئے اور اسی سال پہلی بار لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور مرکزی وزیر بنائے گئے۔ سن 1998ء میں انھوں نے بیجو جنتا دل قائم کیا۔ سن 2000ء میں اڑیسہ میں ہونے والے صوبائی انتخابات کے بعد بی جے پی کی حمایت کے ساتھ حکومت بنائی اوراس دور سے صوبے کے وزیر اعلٰی ہیں۔ پچھلے ماہ سیٹوں کی تقسیم پر بی جے پی کے ساتھ نااتفاقی کے بعد ان کا جوڑ ٹوٹ گیا لیکن بائیں بازو کی مدد سے حکومت بچ گئی۔ فی الحال تیسرے مورچے کی سیاست کرنے والی بائیں بازو کی جماعتوں سے نزدیک ہیں لیکن گذشتہ سال صوبے میں مسیحیوں پر ہونے والے حملوں کے لیے ان کی حکومت پر کافی تنقید ہوئی۔

نوین پٹنایک
(اڈیا میں: ନବୀନ ପଟ୍ଟନାୟକ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعلیٰ اوڈیشا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
5 مارچ 2000 
ہیمانند بسوال  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اکتوبر 1946ء (78 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کٹک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں [4]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بیجو جنتا دل (26 دسمبر 1997–)
جنتا دل (–19 دسمبر 1997)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کروڑی مل کالج
دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اڑیہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اڑیہ ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

  1. https://www.outlookindia.com/website/story/outlook-speakout-award-to-odisha-cm-naveen-patnaik-sponsored-says-bjp-congress/300624 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2017
  2. http://naveenpatnaik.com/cm-profile.php
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Naveen-Patnaik — بنام: Naveen Patnaik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. http://odishasuntimes.com/2016/05/02/5-things-probably-not-know-odisha-cm-naveen-patnaik/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2017