نو مینز لینڈ (No Man's Land) ((بوسنیائی: Ničija zemlja)‏) بوسنیائی جنگ کے وسط سے متعلق 2001ء میں بننے والی ایک فلم ہے۔ یہ بوسنیائی مصنف اور ڈائریکٹر دانیس تانوویچ مثالی فلم ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا، سلووینیا، اطالیہ، فرانس، بیلجیم اور مملکت متحدہ کی کمپنیوں کی مشترکہ پیشکش ہے۔ فلم نے 2001ء میں اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین غیر ملکی زبان فلم جیتا۔

نو مینز لینڈ
No Man's Land
ڈی وی ڈی غلاف
ہدایت کاردانیس تانوویچ
پروڈیوسرCédomir Kolar
Marc Baschet
Frédérique Dumas-Zajdela
تحریردانیس تانوویچ
ستارےبرانکو دوریچ
رینے بیتورایاتس
فیلیپ شوواگوویچ
موسیقیدانیس تانوویچ
سنیماگرافیWalther vanden Ende
ایڈیٹرFrancesca Calvelli
پروڈکشن
کمپنی
Fabrica[1]
Man's Films
Studio Maj
تقسیم کاراوشن فلمز (فرانس)
رائی سنیما (اطالیہ)
یونائیٹڈ آرٹسٹس (ریاستہائے متحدہ)
تاریخ نمائش
  • 19 ستمبر 2001ء (2001ء-09-19) (فرانس)
  • 28 ستمبر 2001ء (2001ء-09-28) (اطالیہ)
  • 10 اکتوبر 2001ء (2001ء-10-10) (بیلجئیم)
  • 6 نومبر 2001ء (2001ء-11-06) (سلوینیا)
  • 17 مئی 2002ء (2002ء-05-17) (مملکت متحدہ)
دورانیہ
98 منٹ
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
فرانس
سلووینیا
اطالیہ
مملکت متحدہ
بیلجیم
زبانانگریزی
فرانسیسی
بوسنیائی
کروشیائی
سربیائی
جرمن
بجٹفرانسیسی فرانک 14 ملین
باکس آفسامریکی ڈالر4,858,869[2]

ستارے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "No Man's Land - Trailer"۔ fabrica.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2015 
  2. No Man's Land باکس آفس موجو (Box Office Mojo) پر

بیرونی روابط ترمیم